’جسٹس قاضی فائز کے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے وکلابرادری ناراض ہے‘

تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز کے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے وکلابرادری ناراض ہے۔ ایک بیان میں فوادچوہدری نے کہا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےاطراف اسحاق ڈاراورآصف زرداری بیٹھے تھے آدمی اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم آزادکشمیر کی نااہلی پرردعمل دیتے ہوئے انہوں نے … ’جسٹس قاضی فائز کے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے وکلابرادری ناراض ہے‘ پڑھنا جاری رکھیں