’’9 مئی کی شر پسندی ایک منظم سازش تھی‘‘ پاکستانی امریکی کانگریس کا صدر بائیڈن کو خط

پاکستانی امریکی کانگریس نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی افواہوں پر امریکی صدر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی کی شر پسندی ایک منظم سازش تھی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستانی امریکی کانگریس نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی افواہوں پر … ’’9 مئی کی شر پسندی ایک منظم سازش تھی‘‘ پاکستانی امریکی کانگریس کا صدر بائیڈن کو خط پڑھنا جاری رکھیں