موٹروے زیادتی کیس، عدالت نے ملزمان کو سزائے موت سنادی

دونوں ملزمان کو سزائے موت اور 14، 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے