ایم کیو ایم کے اجلاس میں بڑے فیصلے

پیپلز پارٹی کے روئیے اور حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم نے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ایم کیو ایم حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالے گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایم کیو … ایم کیو ایم کے اجلاس میں بڑے فیصلے پڑھنا جاری رکھیں