‘فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا’

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں مشاورت سے فیصلے ہوتے ہیں ان کو اسلام آباد نہ آنے دینے کا فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنےدوں گا۔ بہاولپور میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ انشاللہ ان کو گھروں سے نہیں نکلیں دیں … ‘فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا’ پڑھنا جاری رکھیں