سعودی عرب میں بڑی پابندی ختم

سعودی حکومت نے حرمین شریفین کے علاوہ تمام بند مقامات (ان ڈور) میں ماسک کی پابندی ختم کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجدالحرام اور مسجدنبوی ﷺ کے علاوہ بند مقامات پر ماسک کی پابندی اب ضروری نہیں رہی۔ و زارت داخلہ کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا … سعودی عرب میں بڑی پابندی ختم پڑھنا جاری رکھیں