معین علی کا بڑا فیصلہ

آل راؤنڈر معین علی نے کہا کہ وہ انگلینڈ کے نئے کوچ برینڈن میک کولم کی قیادت میں دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ 34 سالہ کھلاڑی نے گزشتہ سال 64 ٹیسٹ میں 2,914 رنز اور 195 وکٹوں کے ساتھ طویل فارمیٹ چھوڑ دیا تھا تاہم وہ انگلینڈ کے لیے محدود اوورز کے … معین علی کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں