پاکستان کے لئے مزید کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتا، عامر کی پی سی بی کو تصدیق

آئندہ کسی انٹرنیشنل میچ کیلئےعامر کےنام پر غور نہیں کیا جائیگا،پی سی بی