این اے 245: پی ٹی آئی نے امیدوار کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے کراچی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے محمود مولوی کو امیدوار نامزد کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے صوبائی صدر علی زیدی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ این اے 245 سے محمود مولوی پی ٹی آئی امیدوار ہوں گے وہ پی … این اے 245: پی ٹی آئی نے امیدوار کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں