نواز شریف نے مل بیٹھ کر مشترکہ حکومت بنانے کی پیشکش کردی

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مل بیٹھ کر مشترکہ حکومت بنانے کی پیشکش کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پارٹیاں کامیاب ہوئی ہیں ان کو بھی دعوت دیں گے کہ مل کر … نواز شریف نے مل بیٹھ کر مشترکہ حکومت بنانے کی پیشکش کردی پڑھنا جاری رکھیں