ناظم جوکھیو کی بیوہ نے شوہر کے قاتلوں کو معاف کردیا

میرے اپنوں نے ہی میرا ساتھ چھوڑ دیا، اسی وجہ سے کیس سے پیچھے ہٹ رہی ہوں‌