‘عدم اعتماد 172 سے زائد ووٹوں سے کامیاب ہو گی’

سابق صدر و چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 172 سے زائد ووٹوں سے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی، پارلیمان میں موجود بہت سے دوست رابطے میں ہیں کیا ان سب کے نام بھی بتا دوں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں آصف علی زرداری، شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ … ‘عدم اعتماد 172 سے زائد ووٹوں سے کامیاب ہو گی’ پڑھنا جاری رکھیں