ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کیخلاف قومی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کےخلاف ون ڈے اور ٹی20سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل میں انجری کا شکار ہو کر ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے والے محمدنواز کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جب کہ آصف آفریدی اور محمد حارث بھی قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے … ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کیخلاف قومی اسکواڈ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں