تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کیخلاف قومی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کےخلاف ون ڈے اور ٹی20سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

پی ایس ایل میں انجری کا شکار ہو کر ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے والے محمدنواز کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جب کہ آصف آفریدی اور محمد حارث بھی قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

Image

قومی ٹیم کے ون ڈےاسکواڈ میں 20 اور ٹی ٹوینٹی اسکواڈ میں 17 کھلاڑی شامل ہیں۔

Image

آصف آفریدی نے حال ہی میں مکمل ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے 5 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ محمد حارث نے 5 میچز میں 166 رنز اسکور کیے تھے۔ وہ فی الحال ملک کے مختلف مقامات پر جاری پاکستان کپ کے 7 میچز میں 219 رنز بھی بنا چکے ہیں۔ اس ایونٹ میں ان ہی کی ٹیم کے اسپنر آصف آفریدی بھی اب تک 7 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

20 رکنی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ :

1. بابر اعظم (کپتان) (سینٹرل پنجاب)
2. شاداب خان (نائب کپتان) (ناردرن)
3. عبداللہ شفیق (سینٹرل پنجاب)
4. آصف آفریدی (خیبر پختونخوا)
5. آصف علی (ناردرن)
6. فخر زمان (خیبر پختونخوا)
7. حیدر علی (ناردرن)
8. حارث رؤف (ناردرن)
9. حسن علی (سینٹرل پنجاب)
10. افتخار احمد (خیبر پختونخوا)
11. امام الحق (بلوچستان)
12. خوشدل شاہ (سدرن پنجاب)
13. محمد حارث (وکٹ کیپر) (خیبر پختونخوا)
14. محمد نواز (ناردرن)
15. محمد رضوان (وکٹ کیپر) (خیبر پختونخوا)
16. محمد وسیم جونیئر (خیبر پختونخوا)
17. سعود شکیل (سندھ)
18. شاہین شاہ آفریدی (خیبر پختونخوا)
19. شاہنواز دھانی (سندھ)
20. عثمان قادر (سینٹرل پنجاب)

ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اسکواڈ:

1. بابر اعظم (کپتان) (سینٹرل پنجاب)
2. شاداب خان (نائب کپتان) (ناردرن)
3. آصف آفریدی (خیبر پختونخوا)
4. آصف علی (ناردرن)
5. فخر زمان (خیبر پختونخوا)
6. حیدر علی (ناردرن)
7. حارث رؤف (ناردرن)
8. حسن علی (سینٹرل پنجاب)
9. افتخار احمد (خیبر پختونخوا)
10. خوشدل شاہ (سدرن پنجاب)
11. محمد حارث (وکٹ کیپر) (خیبر پختونخوا)
12. محمد نواز (ناردرن)
13. محمد رضوان (وکٹ کیپر) (خیبر پختونخوا)
14. محمد وسیم جونیئر (خیبر پختونخوا)
15. شاہین شاہ آفریدی (خیبر پختونخوا)
16. شاہنواز دھانی (سندھ)
17. عثمان قادر (سینٹرل پنجاب)

Comments

- Advertisement -