بوڑھے کا جواب(حکایت)

کسی ملک میں آبادی سے دور ایک پہاڑی مقام پر کوئی بوڑھا رہتا تھا جس کی ساری زندگی مطالعہ اور غور و فکر میں گزری تھی اور وہ اپنے فہم اور تدبر کی وجہ سے بہت مشہور تھا۔ مقامی اور دور دراز کے علاقوں کے لوگ بھی اس کے پاس مشورہ لینے، اپنے مسائل کا … بوڑھے کا جواب(حکایت) پڑھنا جاری رکھیں