’دواؤں کی قیمتیں بڑھائی جائیں‘ حکومت کو ایک ہفتے مہلت

پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن )پی پی ایم اے) نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کیلئے پی ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت دواؤں کی قیمتوں میں … ’دواؤں کی قیمتیں بڑھائی جائیں‘ حکومت کو ایک ہفتے مہلت پڑھنا جاری رکھیں