پاکستان آرمی ایوی ایشن کاہیلی کاپٹر لاپتہ

کراچی: کوئٹہ سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے، جس میں کور کمانڈر کوئٹہ سمیت دیگر افراد سوار تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے، جس کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا … پاکستان آرمی ایوی ایشن کاہیلی کاپٹر لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں