پاکستان سے یہ غلطیاں ہوئیں

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں قسمت نے بھی ساتھ نہیں دیا اور پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھی کئی غلطیاں کیں، شاہینوں کی سست بیٹنگ اور افتخار احمد کا اوور بڑے نقصان کا باعث بنا۔ میلبرن میں قسمت ساتھ نہیں تھی اور ٹاس ہارے تو مشکل وہی سےشروع ہو گئی جس کا ڈر … پاکستان سے یہ غلطیاں ہوئیں پڑھنا جاری رکھیں