آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلیے پاکستانی الیون کا اعلان

پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے پہلے میچ کے لیے گرین شرٹس پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز کل سے میلبرن سے ہوگا۔ پہلے ون ڈے میچ کے لیے گرین … آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلیے پاکستانی الیون کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں