6 ماہ 13 دن کا پیدل سفر، پاکستانی نوجوان حج کیلیے مکہ پہنچ گیا

اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان 5 ہزار 400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے حج کیلیے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ عثمان ارشد نامی پاکستانی نوجوان نے سعودی عرب کا پیدل سفر 6 ماہ 13 دن میں طے کیا۔ اس نے ایران، متحدہ عرب امارات اور بحرین کا راستہ اختیار کیا۔ نوجوان نے … 6 ماہ 13 دن کا پیدل سفر، پاکستانی نوجوان حج کیلیے مکہ پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں