پاکستان کو بڑا دھچکا، ایک اور کھلاڑی زخمی

انجریز کی شکار پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ایک اور اہم کھلاڑی انجری کے باعث کراچی ٹیسٹ سے باہر ہو گیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ کے بعد اوپنر امام الحق بھی انجری کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ امام الحق کراچی … پاکستان کو بڑا دھچکا، ایک اور کھلاڑی زخمی پڑھنا جاری رکھیں