لندن حملہ: سڑک پر پڑے زخمی اور بے حس راہ گیر

لندن: برطانوی دارالحکومت لندن میں گزشتہ روز برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے کے بعد انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ایک تصویر نے طوفان اٹھا دیا جس میں ایک باحجاب خاتون سڑک پر پڑے زخمی کے پاس سے لاپرواہ انداز سے گزر رہی ہے، تاہم غیر ملکی میڈیا نے تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس تصویر … لندن حملہ: سڑک پر پڑے زخمی اور بے حس راہ گیر پڑھنا جاری رکھیں