وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں‌ نہ بڑھانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا حکم دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات قیمتیں نہ بڑھانے کا حکم دے دیا، گزشتہ روز اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 83 روپے 50 پیسے اور ڈیزل 119 روپے بڑھانے کی تجویز دی تھی۔ وزیراعظم ذرائع … وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں‌ نہ بڑھانے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں