وزیراعظم شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف کی طلبی پر لندن پہنچ گئے

شہباز شریف اور پارٹی کے دیگر سینئر اراکین ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔