غیرقانونی پارکنگ وصول کرنے پر پولیس کی نوجوانوں کو منفرد سزا

جکارتہ : انڈونیشن پولیس نے ساحل سمندر  پر گاڑی سواروں سے غیر قانونی پارکنگ وصول کرنےو الے دو لڑکوں کی بھنوئیں کاٹ دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے پر انوکھی سزا دینے کا واقعہ انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سولواسی میں پیش … غیرقانونی پارکنگ وصول کرنے پر پولیس کی نوجوانوں کو منفرد سزا پڑھنا جاری رکھیں