پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کا آپریشن، انصارالاسلام کے کارکن گرفتار

پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علماء اسلام کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کئی رضاکاروں کو گرفتار کر لیا۔ جمعرات کے روز پارلیمنٹ لاجز میں اس وقت غیرمعمولی صورتحال پیدا ہوئی جب انصارالاسلام کے درجنوں رضاکار احاطے اور لاجز میں گشت کرنے کے ساتھ ساتھ ریہرسل کرتے ہوئے نظر آئے۔ میڈیا … پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کا آپریشن، انصارالاسلام کے کارکن گرفتار پڑھنا جاری رکھیں