ویڈیو: سانپ پکڑنے والا کوبرا کے ڈسنے سے چل بسا

بھارت میں پوری زندگی سانپوں کو پکڑنے والا شخص کوبرا کے ڈسنے سے چل بسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان کے چورو ضلع سے تعلق رکھنے والے ونود تیواری تقریباً 20 سال سے سانپوں کو پکڑ رہے تھے اور انہیں پھر جنگل میں چھوڑ دیتے تھے۔ کوبرا کے ڈسنے کا واقعہ گوگامیڈی علاقے … ویڈیو: سانپ پکڑنے والا کوبرا کے ڈسنے سے چل بسا پڑھنا جاری رکھیں