چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی کا امکان

حکومتی تبدیلی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو بھی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ رمیزراجہ ستمبر2021 سے چیئرمین کےفرائض انجام دےرہے ہیں۔ حکومت کی تبدیلی کے بعد چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی کے قومی امکانات ہیں۔ سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی پھر سے سربراہ بننے کے لیے مضبوط امید وار … چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی کا امکان پڑھنا جاری رکھیں