رمضان کیلیے ریلوے بکنگ کے اوقات جاری

محکمہ ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے15 رمضان تک کے دفتری اوقات جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر سے جمعرات مارننگ شفٹ صبح  8 بجے سے سہ پہر 1 بجے تک ہو گی جب کہ پیر سے جمعہ دوپہر کی شفٹ دوپہر 1 بجے سے شام 6 بجے تک ہو گی۔ 15رمضان کے بعد … رمضان کیلیے ریلوے بکنگ کے اوقات جاری پڑھنا جاری رکھیں