چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب حامد رضا عہدے سے مستعفی

فیصل آباد: چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوادیا ہے، جس میں  ان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان  اور عثمان بزدار کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یہ ذمہ داری … چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب حامد رضا عہدے سے مستعفی پڑھنا جاری رکھیں