سجل علی اور احد رضا میر کی ایک ہی شادی میں شرکت، تصاویر وائرل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر نے ایک ہی شادی میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سلیبرٹی حامد حسین کے بیٹے گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جس کی تقریب میں معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ … سجل علی اور احد رضا میر کی ایک ہی شادی میں شرکت، تصاویر وائرل پڑھنا جاری رکھیں