’سرفراز کو کپتان بنایا جائے‘ لیگ اسپنر بول پڑے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو سیشن کے دوران دانش کنیریا نے کہا کہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی قیادت کرنی چاہیے کیونکہ طویل فارمیٹ میں بابر کی کپتانی اچھی نہیں رہی۔ انہوں … ’سرفراز کو کپتان بنایا جائے‘ لیگ اسپنر بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں