سعودی عرب نے کئی ممالک پر سفری پابندی لگادی

ریاض: سعودی عرب نے بھارت سمیت 16 ممالک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سفری پابندی لگادی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ پابندی سعودی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاسپورٹ کی جانب سے متعلقہ ممالک میں کورونا کے یومیہ بنیادوں پر بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر لگائی گئی ہے۔ حکومت نے کورونا سے بچاوؑ … سعودی عرب نے کئی ممالک پر سفری پابندی لگادی پڑھنا جاری رکھیں