سعودی عرب امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدے گا

واشنگٹن: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے امریکا دورے کے موقع پر اہم معاہدہ سامنے آیا جس کے تحت امریکا نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر مالیت کا اسحلہ فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب امریکا سے اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیار خریدے گا، دنوں ملکوں کے درمیان ہونے … سعودی عرب امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدے گا پڑھنا جاری رکھیں