حسینہ واجد کے بیٹے نے بنگلہ دیش سے لاتعلقی ظاہر کر دی

 15 سالہ اقتدار اور ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہونے والی معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے بنگلہ دیش سے ہی لاتعلقی ظاہر کر دی ہے۔ سجیب واجد جو اپنی والدہ کے دور اقتدار میں ان کے مشیر بھی رہے اور بنگلہ دیش میں حکومت خاتمے کے وقت امریکا میں موجود تھے۔ … حسینہ واجد کے بیٹے نے بنگلہ دیش سے لاتعلقی ظاہر کر دی پڑھنا جاری رکھیں