شعیب اختر کا ویرات کوہلی کو ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان کے خلاف ویرات کوہلی کی یادگار اننگز کی تعریف کی اور ساتھ ہی انہیں ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔ سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ویرات کوہلی ٹی 20 انٹرنیشنل سے … شعیب اختر کا ویرات کوہلی کو ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ پڑھنا جاری رکھیں