’صرف پنجاب میں الیکشن ہوا تو۔۔۔‘، سراج الحق نے خبردار کر دیا

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ملک بھر کے بجائے صرف پنجاب میں الیکشن کے انعقاد پر سیاسی جماعتوں کو خبردار کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف پنجاب میں الیکشن ہوا تو فساد ہوگا، ہم چاہتے ہیں پورے ملک میں ایک … ’صرف پنجاب میں الیکشن ہوا تو۔۔۔‘، سراج الحق نے خبردار کر دیا پڑھنا جاری رکھیں