انگلش چینل میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک

انگلش چینل میں مہاجرین کی کشتی الٹنے سے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانیہ جانے والی پناہ گزینوں سے بھری کشتی انگلش چینل میں ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے جب کہ متعدد زخمی ہیں اور لاپتہ ہیں۔ فرانسیسی ساحلی اتھارٹی کے ترجمان پریمار نے کہا کہ پانچ سے دس کے درمیان مسافر اب بھی … انگلش چینل میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں