اماراتی بولر نے ٹی 20 ورلڈکپ کی پہلی ہیٹ ٹرک کرڈالی

کارتک پلانیاپن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کر کے پانچویں بولر بن گئے