سری لنکا نے ایشیا کپ کی میزبانی کی پیشکش کر دی

بھارت کے ایشیا کپ کیلیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ایونٹ کے انعقاد پر غیر یقینی کے سائے منڈلا رہے ہیں ایسے میں سری لنکن بورڈ نے میزبانی کی پیشکش کر دی ہے۔ ایشیا کپ رواں سال ستمبر میں پاکستان میں شیڈول ہے تاہم اس میں شرکت کے لیے بھارت کے پاکستان آنے سے … سری لنکا نے ایشیا کپ کی میزبانی کی پیشکش کر دی پڑھنا جاری رکھیں