’سری لنکا میں مظاہرین صدارتی محل میں تیراکی کرنے گئے‘

کولمبو: سری لنکا میں مشتعل مظاہرین نے صدارتی ہاؤس پر دھاوا بولا اور سوئمنگ پول میں تیراکی کرتے رہے اور صدر کے زیر استعمال لگژری آئٹمز دیکھتے رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے مظاہرین نے ہفتے کے روز کولمبو میں صدر گوٹا بایا راجا پکسے کی رہائش گاہ پر دھاوا … ’سری لنکا میں مظاہرین صدارتی محل میں تیراکی کرنے گئے‘ پڑھنا جاری رکھیں