جیسوال کو آؤٹ کرنے کیلیے کیا پلان بنایا تھا؟ اسٹارک نے بتا دیا

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بھارتی اوپنر یشسوی جیسوال کو آؤٹ کرنے کے لیے بنایا گیا پلان بتا دیا۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 180 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جواب میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 86 رنز بنالیے ہیں، کینگروز کو مہمان ٹیم … جیسوال کو آؤٹ کرنے کیلیے کیا پلان بنایا تھا؟ اسٹارک نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں