جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی : جماعت اسلامی کونسلرحبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، فائرنگ کا واقعہ بجلی کے کنڈوں کے تنازع پر پیش آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرجانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس ویسٹ … جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں