ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں کے پاک بھارت ٹاکرے کا دنیا انتظار کر رہی ہے آئی سی سی نے اس حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 شروع ہونے میں صرف چند دن باقی ہیں۔ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ … ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں