یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں، ’’طلعت حسین کے فنی کیریئر پر ایک نظر‘‘

پاکستان کے معروف اداکار وصداکار لیجنڈری طلعت حسین انتقال کر گئے ان کا فنی سفر نصف صدی سے زائد برسوں پر محیط ہے۔ مکالموں میں زندگی بھر دینے والے، تلفظ اور تاثرات کے ماہر اور بہترین صدا کار واداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ طلعت حسین … یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں، ’’طلعت حسین کے فنی کیریئر پر ایک نظر‘‘ پڑھنا جاری رکھیں