پلاٹس پر ٹیکس عائد، غیرضروری ودہولڈنگ ٹیکسز ختم

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں غیر استعمال شدہ رہائشی اور کمرشل پلاٹس پر ٹیکس لاگو ہو گا۔ عاصم احمد کے مطابق سرمایہ کاری والے اوپن پلاٹس پر ویلیو کےمطابق ایک فیصدٹیکس ہے تاہم ایک پلاٹ پر ٹیکس چھوٹ دی جائے … پلاٹس پر ٹیکس عائد، غیرضروری ودہولڈنگ ٹیکسز ختم پڑھنا جاری رکھیں