ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز: پاکستان نے جیت کیلیے کیا منصوبہ بنایا ہے؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 19 برس بعد ہوم ٹیسٹ سیریز ہو رہی ہے قومی ٹیم نے مہمان ٹیم کو پھنسانے کے لیے منصوبہ بنا لیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 19 برس بعد ہوم سیریز منعقد ہو رہی ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ … ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز: پاکستان نے جیت کیلیے کیا منصوبہ بنایا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں