ملک بھر میں کیمرج امتحان بھی منسوخ

کراچی: پاکستان بھر میں کل ہونے والے کیمرج امتحان بھی منسوخ کر دیے گئے۔ برٹش کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 12مئی کو ہونے والے امتحانات نہیں لئےجائیں گے امتحان منسوخی پر اسکولز اور طلبا کو آگاہ کیا جارہا ہے۔ برٹش کونسل کا کہنا ہے کہ ملکی صورتحال کے پیش نظر کیمرج امتحان … ملک بھر میں کیمرج امتحان بھی منسوخ پڑھنا جاری رکھیں