تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

ملک بھر میں کیمرج امتحان بھی منسوخ

کراچی: پاکستان بھر میں کل ہونے والے کیمرج امتحان بھی منسوخ کر دیے گئے۔

برٹش کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 12مئی کو ہونے والے امتحانات نہیں لئےجائیں گے امتحان منسوخی پر اسکولز اور طلبا کو آگاہ کیا جارہا ہے۔

برٹش کونسل کا کہنا ہے کہ ملکی صورتحال کے پیش نظر کیمرج امتحان منسوخ کیے گئے ہیں۔

پاکستان کی موجودہ صورتحال کے باعث آج 11مئی کو ہونے والے کیمبرج کے امتحانات منسوخ کیے گئے۔ برٹش کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ کیمبرج سسٹم کے تحت آج ہونے والے او لیول اور اے لیول کے امتحانات نہیں لیے جائیں گے۔

برٹش کونسل کی کنٹری ڈائریکٹر عظمیٰ یوسف کے مطابق آج او لیول فزکس اور اے لیول کا میتھمیٹکس کا پرچہ ملتوی کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -