ٹرانسجینڈر ایکٹ: سینیٹر مشتاق کی ترامیم اسلامی نظریاتی کونسل کو پیش

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ٹرانسجینڈرز ایکٹ میں سینیٹر مشتاق احمد خان کی پیش کر دہ ترامیم اسلامی نظریاتی کونسل بھجوا دیں۔ کمیٹی کے مطابق ترامیم سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل سے رائےطلب کی گئی ہے بل کی بعض شقوں کو قرآن وسنت سے متصادم قرار دیا گیا تھا۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ … ٹرانسجینڈر ایکٹ: سینیٹر مشتاق کی ترامیم اسلامی نظریاتی کونسل کو پیش پڑھنا جاری رکھیں